بے وفا ہوں میں - 2 Line Poetry

بے وفا ہوں میں

لاؤں کہاں سے ڈھونڈھ کے میں اپنا ہم نوا
خود اپنے ہر خیال سے ٹکرا چکا ہوں میں

اے عمرِ رفتہ میں تجھے پہچانتا نہیں
اب مجھ کو بھول جا کہ بہت بے وفا ہوں میں

بے وفا ہوں میں بے وفا ہوں میں Reviewed by It's Mufta on March 15, 2017 Rating: 5

No comments:

Powered by Blogger.