لاؤں کہاں سے ڈھونڈھ کے میں اپنا ہم نوا خود اپنے ہر خیال سے ٹکرا چکا ہوں میں اے عمرِ رفتہ میں تجھے پہچانتا نہیں اب مجھ کو بھول جا کہ بہت بے وفا ہوں میں
No comments: